MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   ھریلو جھگڑوں کے خاتمہ کے لیے انوکھا عمل! نف (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=121911)

shabbirqazi 01-10-2018 02:06 PM

ھریلو جھگڑوں کے خاتمہ کے لیے انوکھا عمل! نف
 
گھریلو جھگڑوں کے خاتمہ کے لیے انوکھا عمل! نفرتوں رنجشوں کا یقینی خاتمہ نقش ضرور آزمائیں
آج کل معاشرے میں جو مسائل عام ہیں ان میں ایک گھریلو جھگڑے اور میاں بیوی میں آپس میں ناچاتی ہے۔ ان مسائل کے حل کے لیے وظائف پیش کر رہا ہوں۔ سورۃ النمل آیت نمبر31 کو 70بار پڑھنا ہے آیت یہ ہے۔


http://itechnhealth.com/how-to-remove-quarrel/

نفرتوں رنجشوں کے خاتمہ اور باہمی محبت کے لیے یہ نقش بے انتہا مفید ہے ۔ نقش کے نیچے فلاں بن فلاں کی جگہ اگر بیوی استعمال کرے تو شوہر اور اس کی ماں کا نام لکھے اور یہ آیت 313مرتبہ پڑھ کر دم کرے اور نقش کو اچھی طرح موم جامہ کر کے اگر مرد استعمال کرے تو بازو پر باندھ لے اور اگر عورت استعمال کرے تو گلے میں پہنے اور روزانہ یہ آیت کسی بھی نماز کے بعد101 مرتبہ پڑھےانشا اللہ آپسی محبت میں اضافہ ہو گا۔ نفرتوں رنجشوں کا خاتمہ ہو گا ۔ اگر کسی کے گھر میں ہر وقت لڑائی رہتی ہوو تمام گھر والےدست گربیاں رہتے ہوں۔ بھائی بہن ، ماں باپ سب لڑتے ہوں غرض کہ گھر کا ماحول میدان جنگ معلوم ہوتا ہو تب بھی اس آیت کو 1100مرتبہ کسی بھی چیز مثلاََ پانی، نمک ، شکر وغیرہ پر دم کر کے تمام گھر والے استعمال کریں۔ انشااللہ کچھ ہی دنوں میں گھر خوشیوں کا گہوارا بن جائے گا۔
http://www.MeraForum.Com/imagehostin...5e4ccb82a2.jpg

http://www.MeraForum.Com/imagehostin...5e4e5d5a20.jpg

اس عمل میں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ آپ ہر وقت وضو میں رہیں، روزانہ حسب توفیق صدقہ کریں، کثرت سے استغفار کریں، نماز حاجت پڑھتے رہیں، رزق حلال کا خاص خیال رکھیں اور کثرت ذکر اور نماز پڑھ کر مدد طلب کریں۔اس عمل میں کامیابی کے لیے خلوض نیت شرط ہے ۔ عمل بہت مجرب اور مفید ہے۔ یہ عمل صرف جائز مقصد کے لیے کر سکتے ہیں ناجائز استعمال کرنے والے کو سخت نقصان کا اندیشہ ہے۔

اگر آپ تعویز کا نقش یا یہ وظیفہ اپنے موبائل پر ڈائون لوڈ کانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے لنک شیر کر رہا ہوں

http://itechnhealth.com/how-to-remove-quarrel/


All times are GMT +5. The time now is 03:21 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.