رمضان کی رات میں
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ رمضان کی رات میں ایک مؤمن بندہ نماز پڑھتا ہے جس نماز کے ہر سجدہ پر اُس کے لیے ڈیڑھ ہزار نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور اُس کے لیے جنت میں سرخ یاقوت کا ایک اتنا بڑا گھر بنایا جاتا ہے جس کے ساٹھ ہزار دروازے ہوتے ہیں اور ہر دروازے پر سونے کا ایک محل ہوتا ہے۔ (یعنی گویاساٹھ ہزار محل بنائے جاتے ہیں) اور پورے ماہِ رمضان میں کسی بھی وقت خواہ رات ہو خواہ دن اگر سجدہ کرے تو اس کو ایک اتنا بڑا درخت ملتا ہے جس کے سائے میں سوار پانچ سو سال تک دوڑتا رہے۔ الترغیب والترہیب جلد۲ صفحہ۹۳ |
Re: رمضان کی رات میں
Mashallah A PreciOus Gift FrOm ALLAH!
|
Re: رمضان کی رات میں
subhan ALLAH
jazak ALLAH |
Re: رمضان کی رات میں
Quote:
|
Re: رمضان کی رات میں
Quote:
|
Re: رمضان کی رات میں
Jazak ALLAH
|
Re: رمضان کی رات میں
Jazak allah
|
Re: رمضان کی رات میں
Quote:
|
Re: رمضان کی رات میں
Quote:
|
Re: رمضان کی رات میں
JazakALLAH
|
All times are GMT +5. The time now is 07:58 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.