~ دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں ~
دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں مر جائیں ہم جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں آنکھوں کی سرخ لہر ہے موجِ سپردگی یہ کیا ضروری ہے کہ اب انگڑائیاں بھی ہوں ہر حسنِ سادہ لوح نہ دل میں اتر سکا کچھ تو مزاجِ یار میں گہرائیاں بھی ہوں دنیا کے تذکرے تو طبیعت ہی لے بجھے بات اس کی ہو تو پھر سخن آرائیاں بھی ہوں پہلے پہل کا عشق ابھی یاد ہے فراز دل خود یہ چاہتا تھا کہ رسوائیاں بھی ہوں |
Re: ~ دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں ~
boht khoob
|
Re: ~ دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں ~
nyc one
|
Re: ~ دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں ~
Buhut Umda......
|
Re: ~ دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں ~
thanks all and qaiser for liking it
|
Re: ~ دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں ~
wah bohat khoob
|
Re: ~ دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں ~
gr8 one
|
Re: ~ دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں ~
Bhut Bhut Umda !!
|
Re: ~ دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں ~
bht bht shukria sab ka without thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 04:25 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.