ادھوری رات کے لمحے تمام ہونے تک
ادھوری رات کے لمحے تمام ہونے تک تجھے ہی سوچتا ہوں صبح سے شام ہونے تک میں ایسا جسم ہوں جس کی روح بھی تم ہو ادھوری ذات ہوں میں تیرے نام ہونے تک تیری آواز سن نہ لوں تو دل نہیں لگتا تڑپتا رہتا ہوں تجھ سے ہم کلام ہونے تک تیری نظر کی قیمت پہ بک رہا ہے کوئی اسے خرید لے تو مہنگے دام ہونے تک عشق کی آگ جو سینے میں لگا بیٹھے ہیں سلگتی رہتی ہے یہ نیندیں حرام ہونے تک http://www.meraforum.com/picture.php...pictureid=6393 |
Re: ادھوری رات کے لمحے تمام ہونے تک
bht khoob ayesha (y)
|
Re: ادھوری رات کے لمحے تمام ہونے تک
Nice 1
|
Re: ادھوری رات کے لمحے تمام ہونے تک
aray wah lajawab kya baat hai belly touchy
|
Re: ادھوری رات کے لمحے تمام ہونے تک
V Nice..
|
Re: ادھوری رات کے لمحے تمام ہونے تک
تڑپتا رہتا ہوں تجھ سے ہم کلام ہونے تک تیری نظر کی قیمت پہ بک رہا ہے کوئی اسے خرید لے تو مہنگے دام ہونے تک عشق کی آگ جو سینے میں لگا بیٹھے ہیں سلگتی رہتی ہے یہ نیندیں حرام ہونے ت awesome! |
Re: ادھوری رات کے لمحے تمام ہونے تک
buhat khoob.
|
All times are GMT +5. The time now is 08:11 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.