دعاؤں میں کسی کا ہر گھڑی ہونا محبت ہے
دعاؤں میں کسی کا ہر گھڑی ہونا محبت ہے کسی کی یاد کی چادر تلے سونا محبت ہے کبھی رنگین راتوں میں اشک برسانا محبت ہے کبھی بھلائے ہوئے کا لوٹ کر آنا محبت ہے کسی کا خون بن کے جسم میں بہنا محبت ہے اور اس جیون کا سب سے قیمتی گہنا . . . محبت ہے Share |
Re: دعاؤں میں کسی کا ہر گھڑی ہونا محبت ہے
Zaberdast
|
Re: دعاؤں میں کسی کا ہر گھڑی ہونا محبت ہے
Very Nice...
|
Re: دعاؤں میں کسی کا ہر گھڑی ہونا محبت ہے
very Nice!
|
Re: دعاؤں میں کسی کا ہر گھڑی ہونا محبت ہے
Buhat kHoob
|
All times are GMT +5. The time now is 05:03 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.