اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات نہیں
"صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئ رات نہیں" کشکول مرا بھر جاتا ہے، جب لکھ کر میں دیتا ہوں اُسے یہ قرض ہے اس پر سود بھی ہے، امداد نہیں، خیرات نہیں گرتی ہیں جو پانی کی بوندیں اس کو نہ سمجھ، کچھ اور کبھی چھت گھر کی تیری ٹپکتی ہے، یہ بن بادل برسات نہیں وہ"جوگنگ" کرنے آتے تھے، تب کرتے تھے ہم سیرِ چمن اب وہ بھی نہیں آتے ہیں وہاں، وہ پھول نہیں، وہ پات نہیں شوکت کی طرح کے لوگوں سے رہتا ہے بھلا کیوں خوف تمہیں عاشق ہیں، تمھارے مجنوں ہیں، یہ بھوت نہیں، جنّات نہیں شوکت جمال |
Re: اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات
zabardast .. khoosh rahoO
|
Re: اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات
nice.........
|
Re: اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات
Thanksss
|
Re: اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات
NiCe One
Fnkx fO Sharin !! |
Re: اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات
NicE SharinG..
|
All times are GMT +5. The time now is 05:30 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.