MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - گرمی دانوں سے نجات کےگھریلو ٹوٹکے
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   گرمی دانوں سے نجات کےگھریلو ٹوٹکے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=122099)

shabbirqazi 06-21-2019 06:39 PM

گرمی دانوں سے نجات کےگھریلو ٹوٹکے
 
گرمی دانوں سے نجات کےگھریلو ٹوٹکے

گرمی دانوں کی وجوہات اورگرمی دانوں سے نجات کے گھریلو ٹوٹکے
گرمی کے موسم میں نکلنے والے گرمی دانے بڑی پریشانی اور تکلیف کا باعث بنتے ہیں خصوصا خواتین اس مئلے سے زیادہ پریشان نظر آتی ہیں کیونکہ انہیں باورچی خانے کی ذمہ داریاں پوری کرنی ہوتی ہے۔بچے بھی اکثر گرمیوں میں گھر سے باہر نکل جاتے ہیں اور انہیں بھی گرمی دانے نکل آتے ہیں۔
گرمی دانوں کی وجوہات

گرمی دانے صرف موسمیاتی حالات کا مظہر ہوتے ہیں عام طور پر جب گرمی دانے نکلتے ہیں تو جسم پر خارش اور جلن بھی ہوتی ہے۔ جب بار بار ناخن سے ان دانوں کو چھیڑا جائے تو یہ پھٹ جاتے ہیں اور جراثیم انسانی جلد میں داخل ہو جاتے ہیں جس سے یہ دانے بھگڑ کر پھوڑے پھنسیوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔
گرمی دانوں کی ایک اور وجہ پسینہ بھی ہے۔ پسینہ جب جلد پر خشک ہوتا ہے تو کہ جلد کو گندا کر دیتا ہے جس سے جراثیم پھلتے ہیں۔ گرمی کی شدت اور ہوا میں نمی کی زیادتی سے پسینہ زیادہ آتا ہے اور یہ پسینہ تیزابیت کی وجہ سے جلد کو نقصان پہنچاتا ہے۔گرمی دانے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں یہ چہرہ، گردن، ہاتھوں اور ٹانگوں میں زیادہ نکلتے ہیں۔ بارش ہونے کی صورت میں دانوں کی تعداد کم ہو جاتی ہ

گرمی دانوں سے نجات کے لیے مفید گھریلو توٹکے جاننے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/garmi-dano-k...nijat-in-urdu/

IQBAL HASSAN 07-23-2019 12:02 AM

Re: گرمی دانوں سے نجات کےگھریلو ٹوٹکے
 
:rose5::rose5::rose5::rose5::rose5::rose5:

بہت ہی شاندار تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ

:rose5::rose5::rose5::rose5::rose5::rose5:


All times are GMT +5. The time now is 02:55 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.