دارچینی کا روزانہ استعمال کئی
دارچینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے،تحقیق کراچی …ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دار چینی کا روزمرہ کے کھانوں میں استعمال بہت سی بیماریوں سے بچا تا ہے۔ طبی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دارچینی کا استعمال کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتاہے، اس کے علاوہ یہ دل کی بیماریوں اور شریانوں میں خون جمنے سے روکتی ہے۔ شہد کے ساتھ کھانے سے قوت مدافعت بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ دارچینی کو کھانے میں شامل کرنے سے بیکٹیریا کی افزائش کم ہوتی ہے اور یہ کھانے کو خراب ہونے سے بچاتی ہے۔ http://www.urdu.co/images/media/news...4_138383_l.jpg |
Re: دارچینی کا روزانہ استعمال کئی
yeh dar cheni hai kia?
isska koi nickname bi ha keh nhi ? :( |
Re: دارچینی کا روزانہ استعمال کئی
GreaT Sharing
|
Re: دارچینی کا روزانہ استعمال کئی
Quote:
ap apni mummy ji se poochna wo ap ko dikha dein gi |
Re: دارچینی کا روزانہ استعمال کئی
Quote:
ok ji thanks pocho ga me |
All times are GMT +5. The time now is 04:18 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.