چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر روز کثرت سے در
چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر روز کثرت سے درود پاک کا ورد کیا کیجئے خاص طور پر جمعہ کےدن اور اسے اپنا معمول بنا لیں. دنیا میں کسی بھی عمل کی آپ کو گارنٹی نہیں کہ قبول ہو کہ نہیں لیکن درود پاک وہ واحد عمل ہے جو کہ گارنٹی سے قبول ہوتا ہے ۔ -------------------------- کچھ لوگ ایسے ہوں گے جن کو جنت میں جانے کا حکم دیا جائے گا پر وہ راستہ بھول جائیں گے۔ یہ وہ لوگ ہوں گے جن کے سامنے حضورٓ کا نام لیا جائے اور وہ آپٓ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم پہ درود نہیں بھیجتے۔ [بخاری] یارسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) تیرے چاہنے والوں کی خیر اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ ♥ https://sphotos-b.xx.fbcdn.net/hphot...96918137_n.jpg |
Re: چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر روز کثرت سے در
jazak ALLAH khair
|
Re: چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر روز کثرت سے در
Jazak ALLAH ...
|
Re: چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر روز کثرت سے در
Thanks fOr Sharing Jazak Allah |
Re: چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر روز کثرت سے در
Thanks............
|
Re: چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر روز کثرت سے در
very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 12:52 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.