NOkia ne Windows Phone 8.1 Lumia Cyan Release Kar Diya
نوکیا نے ونڈوز فون 8.1 پر مبنی Lumia Cyan اپڈیٹ جاری کردیا نوکیا کی جانب سے آج دنیا بھر میں لومیا ونڈوز فون صارفین کے لیے موبائل آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن، 8.1 یا Lumia Cyan جاری کر دیا گیا ہے۔ http://www.itnama.com/wp-content/upl...s-phone-81.jpg مائیکروسافٹ نے اس سال اپریل میں ونڈوز فون کا نیا ورژن جاری کیا تھا جو اس سے قبل صرف ڈیویلپرز کے لیے دستیاب تھا۔ آپریٹنگ سسٹم اپڈیٹ کے ذریعے اب ونڈوز فون صارفین مائیکروسافٹ کے ورچوئل اسسٹنٹ Cortana کا بھی استعمال کرسکیں گے۔ اسکے علاوہ ونڈوز فون 8.1 میں انٹرنیٹ ایکسپلورر کا نیا ورژن بھی شامل کیا گیا ہے۔ دیگر آپریٹنگ سسٹمز کی طرح اب ونڈوز فون صارفین بھی ہوم سکرین پر اپنی پسند کا وال پیپر استعمال کرسکتے ہیں، اسکے علاوہ نوٹیفیکیشنز کے سسٹم میں کافی بہتری لائی گئی ہے۔ نوکیا کی جانب سے خاص لومیا صارفین کے لیے فراہم کی جانے والی ایپلی کیشنز کو بھی اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔ http://www.itnama.com/wp-content/upl...4/07/lumia.gif آپ کے لومیا فون پر یہ اپڈیٹ کب دستیاب ہوگا اسکے بارے میں مزید جاننے کےلیے یہ لنک ملاحظہ کیجئے۔ |
Re: NOkia ne Windows Phone 8.1 Lumia Cyan Release Kar Diya
thanks for sharing
|
Re: NOkia ne Windows Phone 8.1 Lumia Cyan Release Kar Diya
Wah jee buhat juldi taraqqi kar rahi technology
|
Re: NOkia ne Windows Phone 8.1 Lumia Cyan Release Kar Diya
Greaaaaaaaat
|
Re: NOkia ne Windows Phone 8.1 Lumia Cyan Release Kar Diya
nice sharing
|
Re: NOkia ne Windows Phone 8.1 Lumia Cyan Release Kar Diya
Thanks
|
Re: NOkia ne Windows Phone 8.1 Lumia Cyan Release Kar Diya
Thanks for great sharing
|
Re: NOkia ne Windows Phone 8.1 Lumia Cyan Release Kar Diya
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 01:39 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.