محبت چیز ایسی ہے
https://s-media-cache-ak0.pinimg.com...c3ac7218e4.jpg محبت چیز ایسی ہے کبھی ہوتی ہے اپنوں سے کبھی ہوتی ہے سپنوں سے کبھی انجان راہوں سے کبھی گمنام ناموں سے محبت چیز ایسی ہے کبھی ہوتی ہے پھولوں سے کبھی بچپن کے جھولوں سے کبھی بے اختیاری میں کبھی پکے اصولوں سے محبت اک محبت ہے محبت اک صداقت ہے محبت اک عبادت ہے محبت چیز ایسی ہے دکھوں میں رول دیتی ہے درد انمول دیتی ہے زہر بھی گھول دیتی ہے محبت چیز ایسی ہے http://www.premiocassiodoro.eu/santi...i/divisore.gif |
Re: محبت چیز ایسی ہے
:bu:....
|
Re: محبت چیز ایسی ہے
-_- Nice
|
Re: محبت چیز ایسی ہے
بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا |
Re: محبت چیز ایسی ہے
|
Re: محبت چیز ایسی ہے
Buhat khoob
|
All times are GMT +5. The time now is 05:59 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.