’وہ خاتون جو شیرنی کیساتھ سوتی ہے مگر وہ کاٹ
’وہ خاتون جو شیرنی کیساتھ سوتی ہے مگر وہ کاٹتی نہیں‘
http://media.dailypakistan.com.pk/as...2761_large.jpg جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم میں سے ہرکوئی بخوبی جانتاہے کہ شیرجان لیوا جانور ہے لیکن میکی وین ٹونڈر نامی یہ خاتون اپنے پالتو شیرنی کیساتھ آرام کرنے کو پسند کرتی ہے اور کاٹتی بھی نہیں جس کی وجہ شاید ایک ماں کی طرح کا پیار ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میکی نے بتایاکہ رات کو شیرنی(ایلسا) تاحال میرے ساتھ سوتی ہے ، وہ نرم بستر پرسوتی ہے ، ایک شیرکیساتھ سونے کا مزا ناقابل بیان ہے ۔میکی کے لیے شیرنی صرف کھیلنے کے ایک جانور جیسانہیں بلکہ ایک بچے کی طرح ہے جو پیدائش کے بعد رات کو ضروری توجہ سے کم کی مستحق نہیں ۔ ایک مرتبہ شیرنی بیمارہوگئی تو اس نے ایک ماں کی طرح ہر وہ کام کیا جو طبی طورپر اس کی جان بچاسکتاتھا۔ http://dailypakistan.com.pk/digital_...37513-9029.jpg رپورٹ کے مطابق ایلسا کو ایک مرتبہ آپریشن کی ضرورت پیش آئی تو اس وقت بائیس سالہ میکی وین کو اپنی بیس ماہ کی ایلسا کیلئے شیرکی کھال کی طرح کا لبادہ اوڑھ کر تقریباً ہردن ہی آبائی علاقے بلوئیم فونٹین میں اشارے پر بھیک مانگنی پڑی اور اس وقت سے دیکھ بھال کرہی ہے جب وہ جوان تھی ۔ میکی کاکہناتھاکہ وہ شیرنی کو چمچ سے کھاناکھلاناپسند کرتی ہے ، خاص طورپر ایلسا جسے اس نے بچپن کی عمر میں ہی اس وقت گود لیا تھا جب وہ اپنی والدہ سے الگ ہوگئی تھی ۔ |
Re: ’وہ خاتون جو شیرنی کیساتھ سوتی ہے مگر وہ کا¥
wow Amazingggggggg
|
Re: ’وہ خاتون جو شیرنی کیساتھ سوتی ہے مگر وہ کا¥
Masoom tum bhi paal lo ik Lion
|
Re: ’وہ خاتون جو شیرنی کیساتھ سوتی ہے مگر وہ کا¥
Thanks for sharing
|
Re: ’وہ خاتون جو شیرنی کیساتھ سوتی ہے مگر وہ کا¥
Urwa Thanks ki kya baat he mere to or bhi stories hien achi wali share karun ?
|
Re: ’وہ خاتون جو شیرنی کیساتھ سوتی ہے مگر وہ کا¥
bhot Alaa
|
Re: ’وہ خاتون جو شیرنی کیساتھ سوتی ہے مگر وہ کا¥
Thanks for sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 09:25 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.