ہ استغفار کو اپنا وظیفہ بنالو
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ استغفار کو اپنا وظیفہ بنالو ، اللہ پاک ہرمشکل سے رہائی اور ہر غم سے نجات عطا فرمائے گا اور ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا جو تمھارے گمان میں بھی نہ ہوگی ۔ احمد / ابوداؤد |
Re: ہ استغفار کو اپنا وظیفہ بنالو
astagfar karne se na sirf gunnah maf hote he balke boht sary masail hal hotey hen
|
Re: ہ استغفار کو اپنا وظیفہ بنالو
so lets start to say Astaghfirullah...
|
Re: ہ استغفار کو اپنا وظیفہ بنالو
JazakALLAH great sharing
|
Re: ہ استغفار کو اپنا وظیفہ بنالو
|
Re: ہ استغفار کو اپنا وظیفہ بنالو
Jazak allah
|
Re: ہ استغفار کو اپنا وظیفہ بنالو
Very nIce
|
Re: ہ استغفار کو اپنا وظیفہ بنالو
ھمیں ہر وقت استغفار کرنی چاہے اور اللہ سے ہر وقت اپینے گناہوں کی دعا مانگنی چاہے
|
All times are GMT +5. The time now is 03:13 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.