~ کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر ~
http://s2.hubimg.com/u/207537_f520.jpg بہت دنوں میں کہیں ہجر و ماہ و سال کے بعد رکا ہوا ہے زمانہ ترے وصال کے بعد کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر کوئ مثال تو آئ تری مثال کے بعد عجیب حبس کے عالم میں چل رہی تھی ہوا ترے جواب سے پہلے مرے سوال کے بعد ہمیں جو چپ کے دھندلکوں سے جھانکتی تھی بہت وہ آنکھیں دیکھنے والی ہیں عرض حال کے بعد ہم اہل خواب کی مجبوریاں سمجھتے ہیں سو ہم نے کچھ نہیں سوچا ترے خیال کے بعد سلیم ہم نے اک ایسا بھی دن گزارا ہے کہ جیسے شام کا منظر کہیں زوال کے بعد |
Re: ~ کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر ~
عجیب حبس کے عالم میں چل رہی تھی ہوا ترے جواب سے پہلے مرے سوال کے بعد waaaaaaaaah buhat khub |
Re: ~ کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر ~
بہت خوبصورت انتخاب ہے.. ایک دفعہ پھر سے شکریہ |
Re: ~ کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر ~
every stanza is so perfect!
|
Re: ~ کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر ~
Hmmm...very nice
|
Re: ~ کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر ~
ہم اہل خواب کی مجبوریاں سمجھتے ہیں
سو ہم نے کچھ نہیں سوچا ترے خیال کے بعد WaOooo ... Very N!(e ... |
Re: ~ کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر ~
boht khoob.
|
Re: ~ کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر ~
bohat khoob
|
Re: ~ کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر ~
thanks all
|
Re: ~ کسی نے پھر ہمیں تسخیر کر لیا آخر ~
Buht Umdah
|
All times are GMT +5. The time now is 12:33 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.