ابھی تو رات باقی ہے
http://www.funmazalive.com/wp-conten...Ki-550x343.jpg ابھی تو رات باقی ہے جس دن تجھ سے بات نہیں ہوتی یوں لگتا ہے دن نہیں چڑھتا یوں لگتا ہے رات نہیں ہوتی ’’ابھی تو رات باقی ہے‘‘ ابھی تارے چمکتے ہیں ابھی سورج نکلنے میں ذرا تاخیر باقی ہے ابھی تیری کہی باتیں مری پلکوں پہ بیٹھی ہیں ابھی منظر جدائی کا مری آنکھوں میں ٹھہرا ہے ابھی اک آس کا دیپک مری آنکھوں میں جلتا ہے ابھی جو خود سے کہنی ہے وہ مشکل بات باقی ہے ابھی کچھ دیر رونا ہے ابھی تو رات باقی ہے |
Re: ابھی تو رات باقی ہے
bohet bohet nice
|
Re: ابھی تو رات باقی ہے
Nice..
|
Re: ابھی تو رات باقی ہے
:bu:...
|
Re: ابھی تو رات باقی ہے
:bu::bu: |
Re: ابھی تو رات باقی ہے
bohat khoob........
|
Re: ابھی تو رات باقی ہے
Nice ......
|
Re: ابھی تو رات باقی ہے
nice...
|
All times are GMT +5. The time now is 03:07 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.