MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Design Quran Sharif (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=207)
-   -   Daily Ayat....(Suraah) (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=78300)

Alia 03-15-2012 05:37 PM

Re: Daily Ayat....(Suraah)
 
WALAIKUM AS SALAM
Ameen .
JazakALLAH .

Aadii~ 03-16-2012 06:25 PM

Re: Daily Ayat....(Suraah)
 
19. یا جیسا کہ آسمان سے بارش ہو جس میں اندھیرے اور گرج اور بجلی ہو اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں کڑک کے سبب سے موت کے ڈر سے دیتے ہوں اور الله کافروں کو گھیرے ہوئے ہے
20. قریب ہے کہ بجلی ان کے آنکھیں اچک لے جب ان پر چمکتی ہے تو اس کی روشنی میں چلتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا ہوتا ہے تو ٹھر جاتے ہیں اور اگر الله چاہے تو ان کے کان اور آنکھیں لے جائے بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے
21. اے لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں پیدا کیا اور انہیں جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ
22. جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل نکالے سو کسی کو الله کا شریک نہ بناؤ حالانکہ تم جانتے بھی ہو
23. اور اگر تمہیں اس چیز میں شک ہے جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کی ہے تو ایک سورت اس جیسی لے آؤ اور الله کے سوا جس قدر تمہارے حمایتی ہوں بلا لو اگر تم سچے ہو

aapkae 04-12-2012 01:48 PM

Re: Daily Ayat....(Suraah)
 
nice work aadil,keep it up

Aadii~ 04-16-2012 01:58 AM

Re: Daily Ayat....(Suraah)
 
بھلا اگر ایسا نہ کر سکو اور ہرگز نہ کر سکو گے تو اس آگ سے بچو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو کافرو ں کے لیے تیار کی گئی ہے (۲۴) اوران لوگو ں کو خوشخبری دے جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ ان کے لیے باغ ہیں ان کے نیچے نہریں بہتی ہیں جب انہیں وہاں کا کوئي پھل کھانے کو ملے گا تو کہیں گے یہ تو وہی ہے جو ہمیں اس سے پہلے ملا تھا اور انہیں ہم شکل پھل دیئے جائیں گے اور ان کے لیے وہاں پاکیزہ عورتیں ہوں گی اوروہ وہیں ہمیشہ رہیں گے (۲۵) بے شک الله نہیں شرماتا اس بات سے کہ کوئی مثال بیان کرے مچھر کی یا اس چیز کی جو اس سے بڑھ کر ہے سو جو لوگ مومن ہیں وہ اسے اپنے رب کی طرف سے صحیح جانتے ہیں اور جو کافر ہیں سو کہتے ہیں الله کا اس مثال سے کیا مطلب ہے الله اس مثال سے بہتوں کو گمراہ کرتا ہے اور بہتوں کو اِس سے ہدایت کرتا ہے اوراس سے گمراہ تو بدکاروں ہی کو کیا کرتا ہے (۲۶) جو الله کے عہد کو پختہ کرنے کے بعد توڑتے ہیں اور جس کے جوڑنے کا الله نے حکم دیا ہے اسے توڑتے ہیں اور ملک میں فساد کرتے ہیں وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں (۲۷)

mcitp-it 05-28-2012 06:56 PM

Re: Daily Ayat....(Suraah)
 
jazakallah,,,,,,,

MASOOM GIRL 05-28-2012 07:30 PM

Re: Daily Ayat....(Suraah)
 
Jazak allah

Noor ul huda 05-28-2012 10:43 PM

Re: Daily Ayat....(Suraah)
 
mashaALLAH!

jazakALLAHU khairun for sharing.

Safina555 02-12-2014 01:39 AM

Re: Daily Ayat....(Suraah)
 
MashaAllah Bohat Khobsorat Thread.. Allah apko JazayeKhayr ata karein :)

Inaya45 11-22-2014 10:17 AM

Re: Daily Ayat....(Suraah)
 
https://walliv.com/media/catalog/pro...hy_style_3.png


All times are GMT +5. The time now is 11:56 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.