Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
لیزر کی پچاسویں سالگرہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-03-2010, 05:25 PM
لیزر کی پچاسویں سالگرہ
جدید دنیا کی انقلابی دریافتوں میں شمار کی جانے والی دریافت لیزر کی آج پچاسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ لیزر جو روشنی کی تیز اور طاقتور شعائیں پیدا کرتی ہے آج کے زمانے میں ڈی وی ڈی پلیئرز سے لے کر پیچیدہ طبی آلات اور سپر مارکیٹ سکینرز سے لے کر انٹرنیٹ نظام سنبھالنے والی فائبر آپٹک کیبلز میں استعمال ہوتی ہے۔ امریکی سائنسدان تھیوڈور میمن نے انیس سو ساٹھ میں پہلی بار لیزر کے استعمال کا مظاہرہ ایک ایسی مشین کی مدد سے کیا تھا جس کے وسط میں یاقوت کا بنا ہوا ایک چھوٹا سا سرخ راڈ لگا ہوا تھا۔ اس وقت دنیا کی طاقتور ترین لیزر برطانیہ کی ردرفرڈ اپلیٹن تجربہ گاہ میں نصب ہے اور یہ مشین ایک عام بلب کے مقابلے میں دس ملین ملین گنا زیادہ روشن شعاع پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لیزر ایک تابناک مستقبل کی حامل ایجاد ہے اور وہ مستقبل میں لیزر کو خلیات اور پروٹین کی تھوڑ پھوڑ اور نیوکلئیر فیوژن کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: لیزر کی پچاسویں سالگرہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-05-2010, 01:16 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: لیزر کی پچاسویں سالگرہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2010, 04:54 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: لیزر کی پچاسویں سالگرہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-27-2010, 04:42 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: لیزر کی پچاسویں سالگرہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-28-2011, 04:16 PM
|
(#6)
|
|
||||
Re: لیزر کی پچاسویں سالگرہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-28-2011, 09:04 PM
|
Bookmarks |
Tags |
کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
باربی ڈال پچاس سال کی ہوگئی | -|A|- | Miscellaneous | 3 | 01-27-2012 11:01 AM |
چین میں قوس قزح کے رنگ بکھیرتا دل کش غار | ~ Sanam Khan ~ | Pics And Images | 5 | 12-09-2011 11:03 AM |
طلوعِ سحر بھی آج سوچوں میں اس کا خیال لائی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:27 AM |
اگر اللہ تمہیں کسی قسم کی کوئی تکلیف پہنچا | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 04-30-2010 07:37 PM |
جھوٹی تسلیوں سے مارچ نہیں رکے گا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 03-16-2009 12:38 AM |