Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
نمرہ احمد کے ناول, "جنّت کے پتے", سے) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-12-2013, 10:36 PM
" لمحے بھر میں اسے سمجھ آگیا تھا کے وہ آج تک حجاب کیوں نہیں پہن سکی تھی....باوجود اسکے کے تایا ' ابّا اور روحیل بھی اسے بہت تاکید کرتے تھے .. وہ یہ نہیں کر سکی.. اس لئے کیوں کے انہو نے ہمیشہ اپنی کہی ... کبھی الله کی بات سنائی ہی نہیں.. جبر کی طرح اپنی بات مسلّط کرنی چاہی اور اکثر باپ ' بھائی یہی تو کرتے ہیں.. اپنی ہی کہتے رہتے ہیں ' پھر شکایت کرتے ہیں کے بچیاں مانتی کیوں نہیں ؟ کبھی الله کی سنوا کر دیکھتے ' پھر علم ہوتا کے مسلمان لڑکی چھوٹی ہو یا بڑی ' نرم ٹہنی ہو یا سخت کانچ ' دل اسکا ایک ہی ہوتا ہے.. وہ دل جو الله کی سن کر جھک ہی جاتا ہے.. پھر کسی وعظ ' تقریر یا درس کی ضرورت نہیں رہتی... ایک آیت ......ایک آیت زندگی بدل دیتی ہے..بس ایک آیت
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: نمرہ احمد کے ناول, "جنّت کے پتے", سے) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-12-2013, 10:44 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: نمرہ احمد کے ناول, "جنّت کے پتے", سے) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-13-2013, 08:37 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: نمرہ احمد کے ناول, "جنّت کے پتے", سے) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-13-2013, 12:37 PM
|
Bookmarks |
Tags |
احمد, سے, ناول, نمرہ, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ز نمرہ احمد ( جنت کے پتے سے اقتباس | Anjani Larki | Urdu Literature | 11 | 08-23-2013 09:00 PM |
~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~ | Shaam | Urdu Writing Poetry | 12 | 08-11-2012 11:55 PM |
لبوں پہ جس کے محمد کا نام رہتا ھے | ROSE | Islamic Poetry | 6 | 08-29-2011 04:30 AM |
لبوں پہ جس کے محمد کا نام رہتا ھے | ROSE | Islamic Poetry | 4 | 08-29-2011 04:13 AM |
باپ مرے تے سر ننگا ہوندا، ماں مرے کنڈ خالی | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 07-29-2011 11:00 PM |