Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
|||
]ღ سوچنے کی بات ღ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-21-2011, 11:20 PM
ღ سوچنے کی بات ღ
انسان دوسرے کی دولت دیکھ کر اپنے حالات پر اس قدر شرمندہ کیوں ھوتا ھے ۔ یہ تقسیم تقدیر ھے۔ہمارے لئے ہمارے ماں باپ ہی باعث تکریم ہیں۔ ہماری پہچان ہمارا اپنا چہرہ ھے۔ہماری عاقبت ہمارے اپنے دین میں ھے۔اسی طرح ہماری خوشیاں ہمارے اپنے حالات اور ماحول میں ہیں ۔ ہم یہ نھیں جان سکتے کہ فلاں کے ساتھ ایسا کیوں اور ہمارے ساتھ ویسا کیوں ھے۔ حضرت موسٰیٴ نے اللہ تعالٰی سے پوچھا ، اے رب العالمین! آپ نے چھپکلی کو کیوں پیدا کیا؟ اللہ تعالٰی نے جواب دیا عجب بات ھے ابھی ابھی چھپکلی پوچھ رہی تھی ،اے رب العالمین آپ نے موسٰیٴ کو کیوں پیدا کیا؟ بات وہی ھے کہ انسان اپنے نصیب پر خوش و راضی رہے تو ہی اسے اطمینان حاصل ہوگا۔ نصیب میں تقابلی جائزہ ناجائز ھے۔
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
بات, کی, ღ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
اہل بیت سے بغض رکھنے والوں سے بچو | ROSE | Quran | 9 | 07-05-2012 02:42 PM |
دنیا کے چند سب سے پست قامت جانور | -|A|- | Pics And Images | 11 | 12-08-2011 05:06 PM |
بلوچستان:سائیکلون سے قبل طوفانی بارشیں | -|A|- | Pakistani Defense | 6 | 10-30-2010 09:24 AM |
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 5 | 07-25-2010 10:33 AM |