Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
سنسنی خیز مقابلہ، آسٹریلیا فاتح -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-16-2009, 10:40 PM
سنسنی خیز مقابلہ، آسٹریلیا فاتح
ناتھن بریکن سب سے کفایتی بالر رہے سڈنی میں کھیلے جانے والے ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک رن سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں سات وکٹ کے نقصان پر ایک سو پچاس رن بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں پانچ وکٹ کے نقصان پر ایک سو انچاس رن بنا سکی۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈی ہسی اکتالیس رن بنا کر سب سے نمایاں بلے باز جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے او برائن چونتیس رن کے عوض دو وکٹیں حاصل کر کے کامیاب ترین بالر رہے۔ ایک سو اکیاون رن کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کا آغاز اچھا نہ تھا اور بارہ کے مجموعی سکور پر اس کے دو کھلاڑی پویلین واپس جا چکے تھے۔ تاہم اس موقع پر اوپنر برینڈن میکلم نے اکسٹھ رن کی اننگز کھیل کر ٹیم کو سہارا دیا۔ تاہم ٹیم کے بقیہ کھلاڑی اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کروا سکے۔ آسٹریلیا کی جانب سے سڈل نے چوبیس رنز کے عوض دو وکٹیں جبکہ ہلفنہاس اور ہوپس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-17-2009, 05:22 PM
|
(#3)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-17-2009, 06:21 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: سنسنی خیز مقابلہ، آسٹریلیا فاتح -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-15-2012, 11:42 PM
|
Bookmarks |
Tags |
خیز, فاتح |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا | -|A|- | Car & Bikes | 9 | 05-26-2013 10:43 PM |
کرم ایجنسی میں امریکی میزائل حملہ، اٹھارہ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 9 | 02-05-2012 12:25 PM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
آئی فون پروگرام کا نو سالہ خالق | -|A|- | Computer and Information Technology | 5 | 01-28-2011 11:39 AM |
پیٹرسن اور فلنٹاف سب سے مہنگے | -|A|- | Sports | 2 | 02-09-2009 02:46 PM |