Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
||||
Re: اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-29-2014, 12:34 PM
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-22-2014, 01:48 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-22-2014, 01:49 PM
دوش ہے گھٹاؤں کا یا میری صداؤں کا
کون روک لیتا ہے رستہ میری دُعاؤں*کا منزلیں مقدّر سے راہوں کو ملتی ہیں راستوں سے بندھن ہے ہر کسی کے پاؤں کا آ کبھی اندھیرے میں دیکھ صورتِ دُنیا رنگ تو تماشا ہے دھوپ اور چھاؤں کا آپ نے غلط سمجھا، آپ نے غلط جانا میں تو صرف طالِب ہوں آپ کی دُعاؤں کا دُشمنوں سے تو بچ کے لوٹ آیا ہوں اب تو خوف لاحق ہے مجھ کو آشناؤں کا
|
(#4)
|
|
|||
Re: اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-30-2014, 01:10 PM
Quote:
wah bhout khoob
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#5)
|
|
||||
Re: اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-26-2014, 11:52 AM
کہاں گئے وہ لہجے دل میں پھول کھلانے والے
آنکھیں دیکھ کے خوابوں کی تعبیر بتانے والے کدھر گئے وہ رستے جن میں منزل پوشیدہ تھی کدھر گئے وہ ہاتھ مسلسل راہ دکھانے والے کہاں گئے وہ لوگ جنہیں ظلمت منظور نہیں تھی دیا جلانے کی کوشش میں *خود جل جانے والے یہ اک خلوت کا رونا ہے جو باتیں کرتی تھی یہ کچھ یادوں کے آنسو ہیں دل پگھلانے والے کسی تماشے میں رہتے تو کب کے گم ہو جاتے اک گوشے میں رہ کر اپنا آپ بچانے والے ہمیں کہاں ان ہنگاموں میں تم کھینچے پھرتے ہو ہم ہیں اپنی تنہائی میں رنگ جمانے والے اس رونق میں شامل سب چہرے ہیں خالی خالی تنہا رہنے والے یا تنہا رہ جانے والے اپنی لے سے غافل رہ کر ہجر بیاں کرتے ہیں آہوں سے ناواقف ہیں یہ شور مچانے والے عزم یہ شہر نہیں ہے نفسا نفسی کا صحرا ہے یہاں نہ ڈھونڈو کسی مسافر کو ٹھیرانے والے
|
(#6)
|
|
||||
Re: اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-26-2014, 12:11 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-30-2014, 07:40 AM
|
(#8)
|
|
||||
Re: اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-11-2014, 06:44 AM
سارے وعدوں کو بھلا سکتی ہوں__لیکن چھوڑو
میں تمہیں چھوڑ کے جا سکتی ہوں لیکن چھوڑو تم جو کہہ دیتے ہو ہر موڑ پہ________اللہ حافظ فیصلہ میں بھی سنا سکتی ہوں___ لیکن چھوڑو تم نے تو بات کہی_________ دل کو دکھانے والی اس پہ میں شعر سنا سکتی ہوں___لیکن چھوڑو.... شرم آئے گی تمہیں_________ ورنہ تمہاری باتیں میں تمہیں یاد دلا سکتی ہوں_____لیکن چھوڑو.....
|
(#9)
|
|
||||
Re: اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-20-2014, 06:20 PM
|
(#10)
|
|
||||
Re: اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-28-2014, 05:21 AM
دِل وِیراں ہے،تَیری یاد ہے،تَنہائی ہے،
زِندَگی دَرد کی بانہوں میں سِمَٹ آئی ہے، مَیرے مَحبُوب زَمانے میں کَوئی تُجھ سا کَہاں، تَیرے جانے سے مَیری جان پہ بَن آئی ہے، اَیسا اُجڑا ہے اُمِیدوں کا چَمَن تَیرے بَعد، پھُول مُرجھائے،بَہاروں پہ خَزاں چھائی ہے، چھا گَئے چاروں طَرف غَم کے اَندھیرے ساۓ، مَیری تَقدِیر مَیرے حال پہ شَرمائی ہے، زِندَگی دَرد کی بانہوں میں سِمَٹ آئی ہے، دِل وِیراں ہے،تَیری یاد ہے،تَنہائی ہے...!
|
Bookmarks |
Tags |
بھی, تو, جو, سبب, لک, کا, یہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وہی ہوا ناں۔ ۔ ۔ ۔بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ | pakeeza | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 07-13-2014 04:02 AM |
پانی اور بھاپ کا استعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔ | ROSE | Health & Care | 6 | 05-31-2013 09:36 PM |
مایوس بندہ کب ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | General Discussion | 11 | 05-09-2013 04:21 PM |
دعاوں کا اثر ھے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | life | Ashaar's | 15 | 09-20-2011 02:42 PM |
نہ دل میں بھروسا۔۔۔۔ | Shaam | Ghamgheen/Sad shayari | 1 | 05-28-2011 03:35 AM |