Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-12-2011, 12:05 AM
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہو، مجھے پاگل کر دو تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کر دو اس کے سائے میں مرے خواب دِھک اُٹھیں گے میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر اس قدر برسو میری روح میں جل تھل کر دو جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہے اس طرح مجھ میں چلو اور مجھے تھل کر دو تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی اور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجل کر دو مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کر دو اپنے غم سے کہو ہر وقت مرے ساتھ رہے ایک احسان کرو اس کو مسلسل کر دو مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناں اور مری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کر دو
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-12-2011, 12:11 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-12-2011, 12:43 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-12-2011, 04:24 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اوٹ, اپنے, تم, دل, لو, مرا, میں, چھپا, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ادرک کا استعمال پٹھوں کے درد میں مفید ہے | ROSE | Health & Care | 6 | 06-02-2013 11:17 PM |
کیلا سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پانے میں مدد گا | ROSE | Health & Care | 5 | 05-28-2013 11:31 PM |
نماز کے بارے میں ارشادات محمد الرسول اللہ | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:19 PM |
’ملیریا ادویات کا مچھروں پر اثر کم ہوا‘ | -|A|- | Computer and Information Technology | 6 | 01-28-2011 09:03 PM |
ساحل کی ریت پہ لکھا جو نام تھا مٹا دیا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 10-05-2010 04:19 AM |