True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
میں آپ کو کیا "دِکھتا" ہوں_______________!! -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2014, 09:48 AM
میں آپ کو کیا "دِکھتا" ہوں_______________!!
کچھ عرصہ پہلے ایک دوست کی ای میل پڑھ رھا تھا جو کہ کسی حدیث مبارکہ کے متعلق تھی.. میری نظر پروفائل تصویر پر پڑی.. شکل تھوڑی جانی پہچانی لگی.. ماشا اللہ باشرع داڑھی کے ساتھ.. دوست سے اس کے متعلق پوچھا تو اس نے بتایا کہ یہ فلاں لڑکا ھے جو چند سال پہلے ھمارے ساتھ کام کرتا تھا.. مجھے فورا یاد آ گیا.. بالکل کلین شیو.. ھر دم لبوں پر گانوں کے بول یا پھر ھر وقت کان کے ساتھ موبائل فون.. مجھے یہ تصویر دیکھ کر سمجھ نہی آئی.. دوست سے اس بارے میں دریافت کیا تو باقی کہانی انہی "فلاں" کی زبانی سنتے ھیں.. "میں نئی جاب کے سلسلہ میں دبئی گیا تو چند دن بعد ایک فلپائنی کولیگ پہلی دفعہ ملا.. اس نے سب سے پہلے خوش آمدید کے بعد یہ پوچھا کہ آپ کہاں سے ھو اور کیا ھو..؟ یعنی مذہباً.. میں نے بھی فوراً کہا کہ "میں آپ کو کیا دِکھتا ھوں..؟" فلپائنی بغیر کسی جھجھک کے بولا.. "شکل سے پاکستانی ' رنگ و قد سے افغانی اور مذہباً ھندو دکھتے ھو___________!!" یہ جواب سن کر میں سکتے میں آ گیا کہ میں اپنی اس صورت میں مسلمان ھی نہی دکھتا..؟ اور کمرے میں آ کر اللہ کے حضور خوب رویا اور اللہ سے سابقہ گناھوں کی معافی مانگی.. بے شک اللہ معاف کرنے والا ھے.." *
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: میں آپ کو کیا "دِکھتا" ہوں_______________!! -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2014, 10:05 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: میں آپ کو کیا "دِکھتا" ہوں_______________!! -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-22-2014, 09:55 AM
|
Bookmarks |
Tags |
آپ, میں, کو, کیا, ہوں |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
~~ کہاں سا لاؤں تِرا عکس اپنی آنکھوں میں~~ | Rania | Urdu Writing Poetry | 8 | 10-02-2017 07:58 PM |
اسکواش کھلاڑیوں کی آمد پر پابندی ختم | karwanpak | Sports | 2 | 04-18-2014 09:52 AM |
کِسی اور چہرے کو دیکھ کر، تیری شکل ذہن میں آ | pakeeza | Miscellaneous/Mix Poetry | 24 | 12-23-2013 09:38 PM |
آکھاں وے دل جانی پیاریا، مینوں کیہا چیٹک ل | easytvshop | Punjabi Poetry | 2 | 09-25-2013 08:12 PM |
پکڑا دئے ہیں اوروں کے ہاتھوں میں سنگ کچھ او | Shaam | Your Own Poetry | 9 | 10-18-2012 07:29 PM |