Great Urdu Poets&Poetry Share All Great Urdu Poets Poetry Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#71)
|
|
|||
Re: -:||:- John Elia -:||:- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-04-2012, 09:18 PM
|
Sponsored Links |
|
(#72)
|
|
|||
Re: -:||:- John Elia -:||:- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-17-2012, 08:01 PM
یہ ٹھیک ہے کہ گردش حالات کے سبب دل بھی مرا تباہ ہے ہمت بھی پست ہے تم سوچتی بہت ہو تو پھر یہ بھی سوچنا میری شکست اصل میں کس کی شکست ہے جون ایلیا
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#73)
|
|
|||
Re: -:||:- John Elia -:||:- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-31-2012, 06:31 PM
|
(#74)
|
|
|||
Re: -:||:- John Elia -:||:- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-08-2012, 05:24 PM
راتیں سچی ہیں، دن جھوٹے ہیں
چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو پھر بھی میں اپنے خواب نہیں چھوڑوں گا اِن کی لذت اور اذیت سے میں اپنا عہد نہیں توڑوں گا تیز نظر نابیناؤں کی آبادی میں ، کیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں ہاں میرے خوابوں کو تمھاری صبحوں کی سرد اور سایہ گوں تعبیر اِن صبحوں نے شام کے ہاتھوں اب تک جتنے سورج بیچے وہ سب اک برفانی بھاپ کی چمکیلی اور چکر کھاتی گولائی تھے سو میرے خوابوں کی راتیں جلتی اور دہکتی راتیں ایسی یخ بستہ تعبیر کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیں جس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے میرے اندھیرے بھی سچے ہیں اور تمھارے روگ اُجالے بھی جھوٹے ہیں راتیں سچی ، دن جھوٹے جب تک دن جھوٹے ہیں جب تک راتیں سہنا اور اپنے خوابوں میں رہنا خوابوں کو بہانے والے دن کے اجالے سے اچھے ہے ہاں میں بہکاؤں کی دھند سے اڑھوں گا چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو میں پھر بھی اپنے خواب نہیں چھوڑوں گا اپنا عہد نہیں توڑوں گا یہی تو بس میرا سب کچھ ہے ماہ و سال کے غارت گر سے میری ٹھنی ہے میری جان پر آن بنی ہے چاہے کچھ ہو میرے آخری سانس تلک اب چاہے کچھ ہو جون ایلیا
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#75)
|
|
|||
Re: -:||:- John Elia -:||:- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-10-2012, 01:31 PM
تم
تمہارا نام لیکن میں نے یہ نام پہلی بار تم سے ہی سُنا ہے کون ہو تم کون تھیں تم اب رہا میں یعنی میں میں تو کبھی تھا ہی نہیں تھا ہی نہیں میں اور سارے کاغذوں پر صرف انگارے لکھے ہیں صرف انگارے جون ایلیا
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#76)
|
|
|||
Re: -:||:- John Elia -:||:- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-22-2012, 04:43 PM
|
(#77)
|
|
|||
Re: -:||:- John Elia -:||:- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-22-2012, 04:44 PM
|
(#78)
|
|
|||
Re: -:||:- John Elia -:||:- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-22-2012, 05:02 PM
Quote:
Bhout Zaberdast!
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#79)
|
|
|||
Re: -:||:- John Elia -:||:- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-04-2012, 05:00 PM
|
(#80)
|
|
|||
Re: -:||:- John Elia -:||:- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-04-2012, 05:01 PM
|
Bookmarks |
Tags |
aliya, elia, jhon, john |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
elton john - candle in the wind | (¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) | Share Your Favourite Videos | 3 | 05-27-2011 08:55 PM |
Syringa by John Ashbery | !«╬Ĵamil Malik╬«! | English Poetry | 13 | 09-03-2010 08:16 PM |
Just Walking Around by John Ashbery | !«╬Ĵamil Malik╬«! | English Poetry | 14 | 09-03-2010 08:15 PM |
John Vs Abhishikh | Hussain | Polling both | 16 | 03-02-2009 09:39 PM |
John Cena Vs Batista | Dast-e-Tanhai | Polling both | 6 | 02-09-2009 03:51 PM |