Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-13-2015, 05:33 PM
کہاں قاتل بدلتے ہیں، فقط چہرے بدلتے ہیں
عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں بہت کم ظرف تھا جو محفلوں کو کر گیا ویراں نہ پوچھو حال یاراں شام کو جب سائے ڈھلتے ہیں وہ جس کی روشنی کچے گھروں تک بھی پہنچتی ہے نہ وہ سورج نکلتا ہے نہ اپنے دن بدلتے ہیں کہاں تک دوستوں کی بے دلی کا ہم کریں ماتم چلو اس بار بھی ہم ہی سر مقتل نکلتے ہیں ہمیشہ اوج پر دیکھا مقدر ان ادیبوں کا جو ابن الوقت ہوتے ہیں ہوا کے ساتھ چلتے ہیں بہر صورت مسائل جو تو حل کرنا ہی پڑتا ہے مسائل ایسے سائل ہیں کہاں نالے سے ٹلتے ہیں ہم اہل درد نے یہ راز آخر پالیا جالب کہ دیپ اونچے مکانوں میں ہمارے خوں سے جلتے ہیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-14-2015, 11:52 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-19-2015, 01:36 AM
|
(#4)
|
|
||||
Re: عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-19-2015, 08:05 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-25-2015, 09:53 AM
|
(#6)
|
|
||||
Re: عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2015, 06:07 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اپنا, بھی, ساتھ, سفر, عجب, چلتے, ہیں, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
چاہت کے لفظ سارے بغاوت میں ڈھل گئے | Rania | Ghamgheen/Sad shayari | 6 | 06-28-2014 09:03 PM |
~ فاصلے ایسے بھی ھونگے یہ کبھی سوچا نہ تھا ~ | Shaam | Urdu Writing Poetry | 13 | 10-01-2013 11:32 AM |
سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست | ROSE | Health & Care | 4 | 05-31-2013 09:27 PM |
:جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے کے ساتھ خیر و ب& | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-14-2012 10:00 AM |
کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف | ROSE | Quran | 6 | 01-25-2012 03:48 AM |