Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
خلاء میں بھی جگہ کم پڑ گئی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-14-2009, 01:20 AM
خلاء میں بھی جگہ کم پڑ گئی
فروری میں ہونے والے تصادم کے بعد پیداہونے والی ٹکڑے سرخ رنگ میں دیکھے جا سکتے ہیں اس سال دس فروری کو ایک روسی سٹلائیٹ ایک امریکی خلائی گاڑی میں جا ٹکرائی جس سے ان دونوں کے ہزاروں ٹکڑے خلا میں بکھر گئے۔ اس وقت ماہرین کے نزدیک ایسے کسی واقعے کا امکان لاکھوں نہیں بلکہ شاید اربوں میں ایک تھا۔ ماہرین کافی عرصے سے کہہ رہے تھے کہ خلا میں رش بڑھ رہا ہے اور نتیجتاً ان کے خیال میں خلائی تصادم کے امکان میں بھی اضافہ ہورہا تھا۔ حالیہ دو برسوں میں کئی واقعات نے خلاء میں غیر ضروری اشیاء یا خلائی کوڑے کی موجودگی کے مسئلے کی طرف توجہ دلائی ہے۔ جنوری سن دو ہزار سات میں چین نے سیارچوں کو نشانہ بنانے والے نظام کا تجربہ کرنے کے لیے اپنی ہی ایک خلائی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا۔ امریکی فوج کے مطابق اس تجربے میں پچیس ہزار ٹکڑے خلا میں بکھر گئے تھے جو اس مقام کے قریب موجود سیارچوں کے لیے خطرہ ہیں۔ فروری دو ہزار آٹھ میں اپنے راستے بھٹک جانے والی ایندھن سے لدی ایک خلائی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ اس سال بارہ مارچ کو تقریباً ایک سنٹی میٹر بڑے ٹکڑے کو اپنی بڑھتا دیکھ کر بین الاقومی خلائی سٹیشن میں موجود خلا باز وہاں سے انخلا کے لیے موجود روسی کیپسول میں منتقل ہو گئے تھے۔ ایک اندازے کے مطابق زمین کے مدار میں اٹھارہ ہزار ایسے ٹکڑے ہیں جو دس سنٹی میٹر سے بڑے ہیں لیکن اس سے چھوٹے سائز کے ٹکڑوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ ستائیس ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیرتے ہوئے یہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بھی کسی سیارچے کو تباہ کر سکتے ہیں یا خلا میں چہل قدمی کرتے کسی خلا باز کی جان لے سکتے ہیں۔ اس لیے جیسے خلا میں کوڑے میں اضافہ ہو رہا اسی حساب سے تصادم کا خطرہ بھی بڑھ رہا ہے۔ امریکہ کے پاس زمین کے مدار میں تیرتے ہوئے ٹکڑوں کا پتہ چلانے کا سب سے بہترین نظام ہےآ اس کی فوج کے دنیا بھر میں پچیس ایسے مراکز ہیں جہاں سے وہ خلائی کوڑے کرکٹ پر نظر رکھ سکتی ہے۔
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-14-2009, 07:00 PM
thanks for this informative thread.
ALLAH FARMATA HAI : AEY BANDEY JO HUA WO ACHA HUA . JO HORAHA HAI ACHA HO RAHA HAI. JO HOGA WO BHI ACHA HOGA. TERA KIYA GAIYA JO TU ROTA HAI TU KIA LAYA JO TU NE KHO DIYA. JO LIYA YAHIN (DUNYA) SEI LIYA JO DIYA YAHIN (DUNYA) PE DIYA JO AAJ TERA HAI PEHLAY KISI AUR KA THA AUR KAL KISI AUR KA HOGA. TABDEELI KAINAAT KA MAMOOL HAI BAS TU WO JAMA KAR JO TU SATH LEI KAR JANEY WALA HAI YANI NAIK AMAAL. |
(#3)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-17-2009, 08:49 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: خلاء میں بھی جگہ کم پڑ گئی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-27-2010, 05:24 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: خلاء میں بھی جگہ کم پڑ گئی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-23-2011, 08:42 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: خلاء میں بھی جگہ کم پڑ گئی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-23-2011, 10:14 PM
|
(#7)
|
|
||||
Re: خلاء میں بھی جگہ کم پڑ گئی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-25-2011, 02:01 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: خلاء میں بھی جگہ کم پڑ گئی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-28-2011, 11:50 AM
|
(#9)
|
|
||||
Re: خلاء میں بھی جگہ کم پڑ گئی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-28-2011, 09:25 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: خلاء میں بھی جگہ کم پڑ گئی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-29-2011, 12:56 AM
|
Bookmarks |
Tags |
بھی, جگہ, خلاء, میں, پڑ, کم, گئی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو | -|A|- | Quran | 304 | 02-11-2017 08:00 AM |
کرم ایجنسی میں امریکی میزائل حملہ، اٹھارہ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 9 | 02-05-2012 12:25 PM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
پاکستان اور امریکہ میں خلیج | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 7 | 05-20-2009 05:36 PM |
ملتان: پی پی، لیگی کارکنوں میں تصادم | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 0 | 02-28-2009 10:51 PM |