Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-16-2014, 03:22 PM
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔۔!!
کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا۔ بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔ زرحیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے، صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے۔ اللہ کی رحمت بھی ہر دل کے لیے ایک جیسی ہی ہوتی ہے۔ لیکن کچھ لوگ اِس سے عبد و زہد اختیار کر لیتے ہیں کچھ لوگ اِس سے دوسروں کو فائدہ پہنچاتے ہیں اور کچھ لوگ محض عیاشی اور بے راہ روی اختیار کر لیتے ہیں اب یہ حضرتِ انسان پر منحصر ہے کہ وہ اللہ کی رحمت کا استعمال کیسے کرتا ہے۔
Be Positive... Everything Gonna be Alright
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-16-2014, 07:17 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-17-2014, 10:47 AM
|
(#4)
|
|
||||
Re: سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-18-2014, 07:19 AM
|
(#5)
|
|
||||
Re: سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-18-2014, 07:19 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-18-2014, 02:20 PM
|
Bookmarks |
Tags |
ایک, جیسا, سب, لیے, کے, ہوتا, ہی, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔۔!! | bint-e-masroor | Urdu Literature | 1 | 03-05-2014 09:01 AM |
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے | Rania | Urdu Literature | 4 | 02-17-2014 12:21 PM |
ابن صیاد کون ہے ؟ اور کیا یہی مسیح دجال ہے | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:36 PM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 07-29-2011 03:14 AM |
امریکہ ہم سے بھی جوہری معاہدہ کرے: پاکستان | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-08-2009 01:01 AM |