Girl Heart Black!!! .. =D
|
|
Posts: 12,518
Country:
Star Sign:
Join Date: Feb 2009
Location: Lahore..
Gender:
|
|
تعریف میں کچھ بعد میں کہوں گا پہلے تو یہ کہنا چاہوں گا کہ وہ لمہہ بہت مقدس تھا جب اپکی یہ سوچ الفاظ کی شکل اختیار کر کے قرطاس کی زینت بن رہی تھی،۔۔ بندہ خطا کار، گنہگار سب کچھ۔۔ مگر یہ امید کے اسے معاف کردیا جائے گا اور وہ تقوٰی خدا کے حضور بہت انمول ہے،۔۔ دعا ہے کے ہم سب کی سوچ اور ذہنیت ایمان کے نور سے منور رہے آمین۔۔
Chal Fiqr Noo Goli Maar Yaar Hain Din Jindri Day Chaar!
|