|
|
|
Posts: 3,387
Country:
Star Sign:
Join Date: Oct 2012
Location: Sunheri Yadein
Gender:
|
|
اک چاند تنھا کھڑا رھا ،میرےآسماں سے ذرا پرے
میرے ساتھ ساتھ سفر میں تھا،میری منزلوں سے ذرا پرے
تیری جستجو کے حصار سے،تیرے خواب سے،تیرے خیال سے
میں وہ شخص تھا جو کھڑا رھا،تیری چاھتوں سے ذرا پرے
کبھی دل کی بات کہی نا تھی،جو کہی تو وہ بھی دبی دبی
میرے لفظ پورے تو تھے مگر،تھے سماعتوں سے ذرا پرے ۔ ۔ ۔
|