MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - جہاد کیجئے ، انسانیت کے لئے
View Single Post
(#1)
Old
nazeer1 nazeer1 is offline
 


Posts: 648
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender: Male
Default جہاد کیجئے ، انسانیت کے لئے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-27-2016, 11:58 AM


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیواؤں اور مسکینوں کے لیے کوشش کرنے والا (یعنی ان کی ضروریات کا خیال رکھنے والا ، اِس عمل کے اجر میں) اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے مجاہد کی طرح ہے یا اس شخص (کے اجر و ثواب) کی طرح ہے ، جو دن میں (مسلسل) روزے رکھتا ہے اور رات کو تہجد گزار
-----------------------------------------------------------------
(صحيح البخاري : 6006 ، ، 5353 ، ، ترمذي : 1969 ، ،
سنن ابن ماجه : 2140 ، ، السنن الكبرى للبيهقي : 6/283 ، ،
صحيح الترغيب : 2546 ، ، صحيح الأدب المفرد : 98)

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links