MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - "قادیانی وفد"
View Single Post
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New "قادیانی وفد" - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-30-2014, 01:43 PM

"قادیانی وفد"
لندن سے قادیانی وفد نے سعودی عرب کے شاہ فہد کو ایک پیغام بھیجا، جس میں درخواست کی گئی تھی کہ ہمارے خلیفہ اپنے وفد کے ساتھ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں، آپ سے التماس ہے کہ آپ ہمارے وفد کا سرکاری مہمان کے طور پر استقبال کریں۔ شاہ فہد مرحوم نے جواب دیا "اگر وفد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طوق غلامی پہن کر آنا چاہتا ہے تو ہم انکا دل و جان سے استقبال کریں گے لیکن اگر وہ ملعون مرزاغلام احمد قادیانی کا طوق غلامی پہن کر آئیں گے تو ہم ان کے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو ہمارے پیش رو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مسیلمہ کذاب کے ساتھ کیا تھا" یہ جواب پڑھ کر قادیانی وفد ہکابکا رہ گیا۔

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links