MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Electronic Circuit Designing
View Single Post
(#1)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
cool Electronic Circuit Designing - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-21-2013, 11:23 AM

’’سرکٹس‘‘ الیکٹرونکس کے شعبے سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک خزانے سے کم نہیں۔ یہاں نہ صرف آپ سرکٹس بنانے اور ڈیزائن کرنے کے بارے میں مفید معلومات حاصل کر سکتے ہیں بلکہ پہلے سے موجود سرکٹس ڈیزائنز سے بھی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ نے کوئی سرکٹ ڈیزائن کیا ہے اور اسے بنانا چاہتے ہیں تو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈز جمع کر سکتے ہیں۔ مقررہ بجٹ حاصل ہونے پر آپ کا سرکٹ تیار کر کے آپ کو بھیج دیا جائے گا۔ اگر سرکٹس ڈیزائننگ میں آپ ماہر ہیں تو اس ویب سائٹ کی مدد سے خریدار بھی حاصل کر سکتے ہیں۔



http://www.circuits.io

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links