MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Ghamgheen/Sad shayari (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=124)
-   -   یہ بارشیں بھی تم سی ہیں (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=121184)

Flower~ 07-18-2016 11:35 AM

یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
 

یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئی تو بہار ہیں
جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں
،
کبھی آ گئی یونہی بے سبب
کبھی چھا گئی یوں ہی روزِ و شب
کبھی شور ہیں، کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
۔
کسی یاد میں کسی رات کو
اک دبی ہوئی سی راکھ کو
کبھی یوں ہوا کہ بجھا دیا
کبھی خود سے خود کو جلا دیا
کبھی بوند بوند میں گم سی ہیں
،
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
__________________________

MASOOM GIRL 07-18-2016 06:44 PM

Re: یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
 
:bu: ....

life 07-18-2016 07:28 PM

Re: یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
 
Zabardast

Flower~ 07-23-2016 10:38 AM

Re: یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
 
thnx masoom girl and life sis


All times are GMT +5. The time now is 12:07 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.