انڈیا انسان بردار خلائی مشن پر
انڈیا انسان بردار خلائی مشن پر http://newsimg.bbc.co.uk/media/image...redit_ap-1.jpg ایشیا میں چاند پر اترنے کی نئی دوڑ شروع ہو چکی ہے انڈیا کی حکومت نے انسان بردار خلائی پرواز کے لیے ڈھائی ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔ کابینہ کو ابھی ان پیسوں کی منظوری دینی ہے۔ تاہم یہ محض رسمی کارروائی ہوگی۔ انڈیا کے خلائی پروگرام کے ایک ترجمان ایس ستیش نے بتایا ہے کہ خلائی سائنسدان سن دو ہزار پندرہ تک دو خلانوردوں کو زمین کے مدار میں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ یہ خلاباز وہاں ایک ہفتہ گزاریں گے۔ واضح رہے کہ پچیس برس قبل بھی ایک بھارتی خلا نورد روس کے خلائی مشن کے ساتھ مدار میں گیا تھا۔ انڈیا اس تاثر کی نفی کرتا ہے کہ وہ خلا میں اپنے ایشیائی حریف چین کا مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تاہم تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ خلائی پروگرام میں چین کی سبقت سے انڈیا کے سرکاری حلقوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ اب تک صرف روس، امریکہ اور چین اپنے خلاباز اپنے خلائی جہازوں پر خلا میں بھیج سکتے ہیں۔ |
nice.....
|
nice informative thread thanks
|
Attentioninformative post buddy aur abhi abhi khabar aye hai k 2115 tak pakistan b sochey ga es barey main lakin yaad rahey k aapse theek 1 sooo 6 saal k baad sirf sochey ga :(rofl): |
Nyc
|
Re: انڈیا انسان بردار خلائی مشن پر
nice
thx for shairing |
Re: انڈیا انسان بردار خلائی مشن پر
really nice sharing
|
Re: انڈیا انسان بردار خلائی مشن پر
Thanks for sharring
|
Re: انڈیا انسان بردار خلائی مشن پر
thanks for sharinnnggg
|
Re: انڈیا انسان بردار خلائی مشن پر
thanksss forr sharringggg
|
All times are GMT +5. The time now is 07:48 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.