لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھے
لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھے
میرا ذمہ، دیکھ کر گر کوئی بتلا دے مجھے کیا تعجب ہے کہ اُس کو دیکھ کر آجائے رحم وا ں تلک کوئی کسی حیلے سے پہنچا دے مجھے منہ نہ دکھلاوے، نہ دکھلا، پر بہ اندازِ عتاب کھول کر پردہ ذرا آنکھیں ہی دکھلا دے مجھے یاں تلک میری گرفتاری سے وہ خو ش ہے کہ مَیں زلف گر بن جاؤں تو شانے میں اُلجھا دے مجھے شاعر: مرزا غالب Post By :King Of Hearts |
Re: لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھے
Nice...
|
Re: لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھے
Very nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 05:28 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.